What is Cyber-bullying – a guide for parents in Urdu

What is cyberbullying?

Cyberbullies use the internet or a mobile phone to hurt, harass or embarrass someone.

  • It’s receiving nasty, threatening or hurtful messages through Facebook, Instagram, Twitter and Snapchat, WhatsApp and other social media
  • It’s sending photos and videos of you to others without your permission to embarrass or hurt you
  • It’s spreading rumours or lies about you
  • It’s excluding you from chat groups
  • It’s Stealing your passwords or logging into your accounts
  • Or creating a fake profile pretending to be you,

Cyber-bullying makes you feel:

  • guilty
  • hopeless
  • Embarrassed
  • depressed and rejected
  • unsafe and afraid
  • and even stressed

You can take steps to stop it immediately

  • Don’t respond to cyberbullies
  •  Don’t forward cyberbullying messages.
  • Keep evidence Record the dates, times, and descriptions
  • Save and print screenshots, emails, and text messages.
  • Block the person who is cyberbullying.

Report Cyberbullying to your social media provider

Report Cyberbullying to the police

Report Cyberbullying to teachers and schools

If you are being bullied contact Childline free on

0800 1111

What is Cyber-bullying – a guide for parents in Urdu

سائبربولنگ کیا   ہے؟

سائبربولیزکسی کو تکلیف دینے، ہراساں کرنےیا شرمندہ کرنے کے لئے انٹرنیٹ یا موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں.

اس میں آتا ہے :

گندے، دھمکی آمیز یا نقصان دہ پیغامات جو کہ فیس بک، انسٹاگرام ، ٹویٹر اور سنیپچیٹ، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا کے ذریعہ سے وصول کیے جاتے ہیں۔

دوسروں کو آپکی  تصاویر اور ویڈیوز ب آپ کی اجازت کے   بغیر بھیجنا تا کہ  آپ کو شرمندہ    کیا یا  تکلیف دی جائے۔

  آپ کے بارے  میں فواہیں پھیلانا   اور جھوٹ بولنا

آپ کو چیٹ گروپوں سے باہر  نکال دینا۔

آپ کا پاس ورڈ چوری  کرنا اور آپ کے اکاؤنٹس لاگ ان کرنا

یا جعلی پروفائل بناکر آپ کو  پیش کرنا

سائبربولنگ سےآپ خودکومحسوس کرتے ہے:

مجرم

نا امید

شرمندہ

اداس اور رد کیا ہو ا

غیر محفوظ اور خوف زدہ

اور یہاں تک کہ پریشان

آپ اسے فوری طور پر روکنے کے لئے اقدامات کر سکتے ہیں

سائبربولیز کو جواب نہ دیں

سائبربولنگ پیغامات آگے نہ شیر کریں

 تاریخوں، اوقات  کاثبوت رکھیں اور وضاحتوں کو ریکارڈ کریں

اسکرین شاٹس، ای میلز اور ٹیکسٹ پیغامات کو محفوظ اور  انکا پرنٹ رکھیں.

 سائبربولنگ والے شخص بلاک کریں

اپنے سوشل میڈیا فراہم کنندہ کو سائبربولنگ کی اطلاع دیں

پولیس کو سائبربولنگ کی اطلاع دیں

اساتذہ اور اسکولوں کو سائبربولنگ کی اطلاع دیں

If you are being bullied contact Childline free on

0800 1111

اگر آپ  اسکا شکار ہو چکے ہیں تو چا لڈ لا ءن پر مفت  رابطہ کریں0800 1111

 

 

 

 

Share This Post:
Facebooktwitterpinterestlinkedintumblr

About the author: admin